Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

پرنٹر سے مطلوبہ آلہ بنوائیے

بائیک کے لئے رینچ چاہئے یا الماری میں ٹھوکنے کے لئے کیل،اب پرنٹر سے کہئے اور10 منٹ میں مطلوبہ آلہ حاصل کریں کیونکہ مارک فارجڈ کمپنی نے ایسے 3 ڈی پرنٹر تیار کر لئے ہیں جو اسٹیل جیسے مضبوط آلات بنانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ ایکس تھری اور ایکس فائیو نامی یہ پرنٹر کاربن فائبر کو اشیاءکی تیاری کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ دونوں پرنٹرز میں موجود اسکیننگ سسٹم اس بات کا خیال رکھتا ہے کہ بنایا گیا آلہ بالکل ویسا ہی ہو جیسا دکھایا گیا ہے۔ پرنٹرز کی قیمت بالترتیب 39,990 ڈالر اور 49,900 ڈالر ہے۔
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: