Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025

دل کا دورہ حجاج کو زیادہ پڑتا ہے

ریاض.... تازہ ترین طبی جائزہ نگاروں نے بتایا ہے کہ حج موسم میں بیشتر اموات دل کا دورہ پڑنے سے ہوتی ہیں۔ حجنوں کے مقابلے میں حجاج حضرات کو دل کا دورہ زیادہ پڑتا ہے۔ جائزہ ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر خالد النمر نے بتایا کہ 80فیصد حاجیوں کی عمریں 40برس سے اوپر ہوتی ہیں۔ بیشتر معمر حاجی بلڈ پریشر ، ذیابیطں، کولسٹرول اور دل کے عار ضے میں مبتلا ہوتے ہیں۔

شیئر: