Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

عید کے بعد بینک 6ستمبر کو کھلیں گے

مکہ مکرمہ..... سعودی عرب مانیٹری اتھارٹی "ساما"نے اعلان کیا ہے کہ عیدا لاضحیٰ کے موقع پر بینکوں کی تعطیلات میں ایک دن کا اضافہ کیا گیا ہے۔ بعد عید مقامی بینک 15ذی الحجہ 1438ھ مطابق 6ستمبر 2017ءسے کھلیں گے۔

شیئر: