عید کے بعد بینک 6ستمبر کو کھلیں گے بدھ 23 اگست 2017 3:00 مکہ مکرمہ..... سعودی عرب مانیٹری اتھارٹی "ساما"نے اعلان کیا ہے کہ عیدا لاضحیٰ کے موقع پر بینکوں کی تعطیلات میں ایک دن کا اضافہ کیا گیا ہے۔ بعد عید مقامی بینک 15ذی الحجہ 1438ھ مطابق 6ستمبر 2017ءسے کھلیں گے۔ عید بینک مکہ مکرمہ تعطیلات شیئر: واپس اوپر جائیں