Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

عطیات جمع کرنے پر غیر ملکی کو بیدخل کرنیکا حکم

جدہ..... سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ افراد یا اداروں کے ذریعے بلا اجازت عطیات جمع کرنے اور قربانی کوپن تقسیم کرنے پر عائد پابندی توڑنے والوں کا احتساب ہو گا۔ کوئی بھی فرد یا ادارہ اس قسم کی سرگرمیو ںمیں ملوث پائے جانے پر انسداد دہشت گردی قانون کی سزاوئں کا مستحق ٹھہرے گا۔ غیر ملکی ہو گا تو اسے بیدخل بھی کر دیا جائےگا۔

شیئر: