Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

قطر نے وسطی افریقہ میں بھی شر پھیلا دیا

ریاض..... سعودی ایوان شاہی کے مشیر سعود القحطانی نے ٹوئٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر واضح کیا ہے کہ قطری حکام کی شرانگیزی نے وسطی افریقہ کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ خلیج کے قذافی نے چاڈ کے امن و استحکام کو متزلزل کر دیا۔ 

شیئر: