Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025

عراقی فوج کی تلعفر میں پیش قدمی

    بغداد۔۔۔۔فوجی دستوں نے شہر کے مغربی  محلوں میں دہشت گردوں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کرنے کے بعد مورچے  سنبھال لیے ہیں۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق عراقی فوج تلعفر  میں داخل ہو کر اعلان کیا ہے کہ ترکمان شہر تلعفر میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں میں شگاف ڈال دیے گئے ہیں۔فوجی دستوں نے شہر کے مغربی  محلوں میں دہشت گردوں کو الٹے قدم پیچھے ہٹنے پر مجبور کرتے ہوئے  مورچے  سنبھال لیے ہیں۔

شیئر: