Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

بیگیم کلثوم نواز کا علاج شروع ہوگیا،مریم نواز

لاہور... سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم   نواز نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کامرض قابل علاج ہے۔ فور ی طور پر علاج شروع کردیا گیا ۔ ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ والدہ کو لمفوما ہے جس میں گلے کے غدود متاثرہوتے ہیں۔ گلے کے بائیں حصے میں یہ کینسر سا منے آیاہے۔ فوری طورپر علاج شروع کردیاگیا۔مریم نوازنے مزید بتایاکہ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بیماری ابتدائی اسٹیج پرسامنے آئی۔اس لئے اس کا علاج ممکن ہے۔مریم نوازنے لوگوں کی دعاو¿ں کا شکریہ اداکیا۔ انہوںنے دعاکی کہ اللہ ان کی والدہ کو جلد صحت یاب کرے۔ 

 

شیئر: