Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

13775غیر معیاری الیکٹرانک آلات ضبط

ریاض ...وزارت تجارت و سرمایہ کاری کی نگراں ٹیموں نے وزارت توانائی و صنعت و معدنیات اور سعودی اسٹینڈرڈ آرگنائزیشن کے تعاون سے 13 ہزار775غیر معیاری الیکٹرانک آلات ضبط کرلئے۔ ان میں ایئرکنڈیشن، ریفریجریٹر اور واشنگ مشینیں شامل ہیں۔

شیئر: