Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

20زبانوں میں حجاج کرام کا خیر مقدم

ریاض....سعودی وزارت ثقافت و اطلاعات نے حج موسم 1438ھ کے موقع پر ضیو ف الرحمن کو خوش آمدید کہنے کیلئے ”سعودی عرب دنیا بھر کے عازمین کا خیر مقدم کرتا ہے“ کے زیر عنوان خیر مقدمی پروگرام کا افتتاح کردیا۔ وزیر ثقافت و اطلاعات ڈاکٹر عواد العواد نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر تحریر کیا کہ ” ضیوف الرحمن کی خدمت عظیم اعزاز ہے، سعودی عرب انتہائی فخر و اعزاز کیساتھ انجام دے رہا ہے“۔ العواد نے اپنے ٹویٹ کے ساتھ دنیا کی 20اہم زبانوں میں خیر مقدمی کلمات باتصویر جاری کردیئے

شیئر: