Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

دوادمی میں دیو ہیکل درخت کی نیلامی

دوادمی ... یہاں وزارت زراعت کے عہدیدار نے واضح کیا کہ دوادمی کے دیوہیکل پرانے درخت کے گرنے پراسکی نیلامی کا فیصلہ کیاگیا تھا۔ جس میں حصہ لینے کیلئے منگل کو بعد مغرب مقامی شہری پہنچے ، درخت گر جانے پر وزارت زراعت نے نیلا می کا اعلان کر دیاتھا۔
 

شیئر: