Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 20 اگست ، 2025 | Wednesday , August   20, 2025
بدھ ، 20 اگست ، 2025 | Wednesday , August   20, 2025

مناسک حج السنہ النبویہ ایپ پر دستیاب

ریاض.... السنہ النبویہ نے انٹرنیٹ پر مناسک حج سے متعلق مکمل فائل جاری کر دی۔ اس میں عازمین کے ذہنوں میں آنے والے سوالات ، حج فتووئں اور عازمین کی رہنمائی پر مشتمل تقاریر او رمضامین کا خزانہ پیش کر دیا گیا ہے۔ یہ عربی اور انگریزی دونوں زبانوں میں السنہ النبویہ کی الگ الگ ویب سائٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔ آئی فون اور آئی پیڈ پر ایپلی کیشن کے ذریعے حج فائل مفت حاصل کی جا سکتی ہے۔ 

شیئر: