Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

حج بسوں کی رہنمائی میں ای سسٹم سے استفادہ

ریاض.... امسال حج ٹرانسپورٹ کی بسو ں کی رہنمائی کیلئے ای سسٹم سے استفادہ کیا جا رہا ہے۔ اس کی بدولت ضیوف الرحمان ریکارڈ وقت میں رہائش پہنچ گئے۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بسوں کی رہنمائی کرنے والے ادارے کے ڈائریکٹر جنرل عبداللہ سندی نے بتایا کہ ای سسٹم کی بدولت حاجیوں کی بسوں پر سارے راستے نظر رکھی جا رہی ہے۔ 

شیئر: