Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

ترکی کیلئے پاسپورٹ کا 6ماہ تک موثر ہونا ضروری

ریاض.... محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ ترکی اور یورپی ممالک سفر کیلئے پاسپورٹ کا 6ماہ سے زیادہ عرصے کیلئے موثر ہونا ضروری ہے۔ اگر کسی کے پاسپورٹ کی تاریخِ میعاد اس سے کم ہو گی تو اسے ترکی اور یورپی ممالک کو سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔ 

شیئر: