Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

12لاکھ سے زیادہ عازمین کی ارض مقدس آمد

ریاض.... محکمہ پاسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ 29ذی القعدہ 1438ھ تک بری ، بحری اور فضائی راستوں سے 12لاکھ سے زیادہ عازمین ارض مقدس پہنچ گئے۔ ان کی تعداد گزشتہ برس مذکورہ دورانیے کے مقابلے میں 27فیصد زیادہ ہے۔ فضائی راستے سے 11لاکھ 74ہزار 494، زمینی راستے سے 70 ہزار541اور سمندر کے راستے 8 ہزار724عازمین ارض مقدس پہنچے۔

شیئر: