Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
تازہ ترین

حیدرآباد سے عازمین حج کا آخری قافلہ روانہ

    حیدرآباد- - - - - منگل کی صبح حج ہاؤس سے449 عازمین حج پر مشتمل آخری قافلہ کی سوئے حرم روانگی کے ساتھ ہی حج کیمپ 2017 ء کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچا ۔حج کیمپ کے دوران حیدرآباد امبارکیشن پوائنٹ سے جملہ 6,347 عازمین فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے عالم اسلام کے مقدس ترین شہر مکہ مکرمہ روانہ ہوئے جن کا تعلق  3 ریاستوں تلنگانہ ‘ آندھرا پردیش اور کرناٹک سے رہا۔ عازمین کو ان کے رشتہ داروں اور اقارب نے لب پر دعاؤں اور انکھوں میں آنسوؤں اور ان کی بحفاظت واپسی کی تمناؤں کے ساتھ وداع کیا۔

شیئر: