Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

تبوک میں بھی چاول کی کاشت شروع

تبوک....سعودی شہری حسن یحییٰ التیماوی چاول کی کاشت میں کامیاب ہوگیا۔ اس نے تیماءشہر سے 14کلو میٹر دور واقع زرعی فارم میں 7ہیکٹر کے رقبے میں چاول کی کاشت کا تجربہ کامیابی سے مکمل کرلیا۔ یہ تبوک کی سطح پر اپنی نوعیت کا پہلا تجربہ ہے۔ سعودی عرب کے دیگر علاقوں خصوصاً الاحساءمیں چاول کی کاشت پہلے سے ہی ہورہی ہے۔
 

شیئر: