Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

خون کا عطیہ دینے والے 9غیر ملکیوں کیلئے میڈل

جدہ....نائب الملک شہزادہ محمد بن سلمان نے 10بار خون کا عطیہ دینے والے 9غیر ملکیوں کو درجہ سوئم کا میڈل جاری کرنے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق یہ میڈل زبیر عبدالخالق مقبول احمد، عمر الحاج عبدالباقی، بلال محمد عکاش، ناصر حسین البلبول، محمد جہاد حکمت الصباغ، سعید احمدمومولو،اکرم بکار اور اسعد حسن وغیرہ کو دیئے جائیں گے۔
 

شیئر: