Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025

بحرین میں ایرانی مداخلت قبول نہیں،آل خلیفہ

منامہ .... بحرینی وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمدآل خلیفہ نے واضح کیا ہے کہ خطے کے ممالک کا امن باہر سے نہیں خریدا جائیگا اندر سے ہی استوار ہوگا۔ وہ ایرانی وزیر خارجہ محمد ظریف کے بیان پر تبصرہ کررہے تھے۔ آل خلیفہ نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر ایرانی وزیر خارجہ کی لن ترانیو ںکا جواب دیتے ہوئے واضح کیا کہ بحرین کو اپنے اندرونی امور میں خارجی مداخلت قبول نہیں۔ 

شیئر: