Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

فلسطین کیلئے سعودی امداد

قاہرہ ..... سعودی عرب نے اپریل سے جولائی تک فلسطینی اتھارٹی کے بجٹ میں اپنے حصے کی رقم 30.8ملین ڈالر منتقل کر دی ہے۔ یہ بات عرب لیگ میں متعین سعودی سفیر احمد قطان نے سعودی خبررساں ایجنسی کو بتائی۔ 

شیئر: