Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

جامعہ ہمدرد کراچی کے سعودی طلباءپریشان

کراچی.... سعودی وزارت تعلیم نے جامعہ ہمدرد کراچی میں زیر تعلیم 4سعودی طلباءکو داخلے کے 3برس بعد یہ کہہ کر پریشانی میں مبتلا کر دیا کہ یہ یونیورسٹی ان جامعات میں شامل نہیں جہاں سعودی طلباءتعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ سعودی وزارت تعلیم جامعہ ہمدرد کی ڈگریاں تسلیم نہیں کرتی۔ اسکالر شپ پر تعلیم حاصل کرنے والے سعودی طلباءنے داخلے کے 3برس بعد مذکورہ اطلاع پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ 

شیئر: