Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

پاکستانی بچی پر واردات کرنےوالا افریقی گرفتار

طائف..... باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ طائف پولیس نے پاکستانی بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے افریقی شہری کو گرفتار کر لیا۔ واردات کرنے والے کی عمر 17برس بتائی گئی ہے۔ وہ اسی محلے میں رہتا ہے جہاں پاکستانی بچی کے ماں باپ کا گھر ہے۔ افریقی نے اعتراف جرم کر لیاہے۔ 
 

شیئر: