Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 06 اگست ، 2025 | Wednesday , August   06, 2025
بدھ ، 06 اگست ، 2025 | Wednesday , August   06, 2025

سورج گرہن کی تصویر کا شوق مہنگا پڑسکتا ہے

خبردار، سورج گرہن کی تصویر لینے کا شوق مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔ سورج کے رخ پہ کیمرہ کر کے تصویر اتارنا آپ کے کیمرے کے لینز کو پگھلانے کا باعث بن سکتا ہے۔ تجربے کی روشنی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سورج کی تیز شعائیں لینز میں براہ راست داخل ہو کر اسے نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں اور چند منٹ شعائیں مسلسل لینز میں داخل ہوں تو وہ اسے مکمل پگھلا دیتی ہیں لہٰذا اپنے کیمرے کو نقصان سے بچانے کے لئے سورج کی تصویر لیتے ہوئے ہمیشہ اچھی کوالٹی کا سولر فلٹر استعمال کرنا چاہیے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: