Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سو ئٹزرلینڈ میں طیارے کو حادثہ، 3 افراد ہلاک

    برن… سوئٹزرلینڈ میں سیاحوں کو لے جانے والا چھوٹا طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا۔ 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ ملک کے جنوب مغرب میں پہاڑی علاقے میں تربیتی طیارہ حاد ثے کا شکار ہوا۔پولیس نے  تحقیقات شروع کردی ۔ذرائع نے بتایا حادثے کے وقت مطلع صاف تھا۔ تربیتی طیارے میں حادثے کے بعد آگ لگ گئی۔

شیئر: