Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

شاہ سلمان کی نیک نیتی کابدنیتی سے قطری جواب

منامہ ....بحرینی وزیر خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیک نیتی کا جواب قطری حکام نے بدنیتی سے دیا۔ قطر کے ساتھ بحران کی شروعات سے لیکر اب تک قطری عازمین کو ہر پابندی سے استثنیٰ دیا جاتا رہا ہے تاہم قطری حکام اس کے جواب میں بدزبانی اور فرض کی ادائیگی سے فرار کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ بحرینی وزیر خارجہ اس سے قبل کہہ چکے ہیں کہ شاہ سلمان نے قطری عازمین کو وہ سہولتیں دیں جو دنیا کے کسی ملک کے عازمین کو کبھی نہیں دی گئیں۔
 

شیئر: