Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

قرآن پاک کی بیحرمتی کرنیوالا لڑکا گرفتار

ریاض ....ریاض پولیس کے ترجمان کرنل فواز المیمان نے بتایا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ سوشل میڈیا پر قرآن پاک کی بے حرمتی کی وڈیو کلپ وائرل ہوگئی تھی۔ سعودی معاشرے میں غیض و غضب کی لہر دوڑ گئی تھی۔ ریاض پولیس نے 15سالہ لڑکے کی نشاندہی کرکے اسے اصلاح خانے بھیج دیا۔ اب اسکے خلاف متعلقہ ادارہ تادیبی کارروائی کریگا۔
 
 
 

شیئر: