Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

نواز شریف خود اپنے دشمن ہیں،زرداری

  لاہور...سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ سے مفاہمت کا باب کب کا بند ہو چکا ۔نواز شریف کا کوئی دشمن نہیں وہ انپے دشمن خود ہیں ۔ پارٹی رہنما فیصل صالح حیات سے ملاقات میں زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی اپنی سیاسی حکمت عملی پر عمل کررہی ہے۔ ا ین اے 120کا ضمنی ا نتخاب بھر پور انداز سے لڑیں گے۔ دونوں رہنماوں نے سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

 

شیئر: