Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ریاض میں نشہ آور مشروب فروخت کرنے والا غیر ملکی گرفتار

ریاض: ریاض پولیس نے نشہ آور مشروب فروخت کرنے والے ایک غیر ملکی کو گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے شراب کی 214بوتلیں پکڑی گئیں ہیں۔ پولیس کے ترجمان کرنل فواز جمیل المیمان نے عاجل ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتار شدہ غیر ملکی کا تعلق ایتھوپیا سے ہے ۔ گرفتار کے وقت اس نے سیکیورٹی اہلکاروں سے مزاحمت کی کوشش کی تھی۔ وہ مملکت میں غیر قانونی طور پر مقیم تھا۔
 

شیئر: