Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

گدلا پانی بیماریوں کی جڑ

فلاڈلفیا۔۔۔۔کیا آپ کے نلکے سے گدلا پانی آرہا ہے؟سمجھ جائیے کہ اس میں نورووائرس موجود ہے جس سے آپ کو قے ہوسکتی ہے اور ڈائریے کاشکا رہوسکتے ہیں۔ اس آلودہ پانی کو پینے سے بیماریاں یقینی ہیں۔ایک نئی ریسرچ رپورٹ کے مطابق آلودہ پانی اور پیٹ کی بیماریاں لازم و ملزوم ہیں۔ ذرات پانی میں مل جاتے ہیںاور پانی گدلا ہوجاتا ہے ۔ فلاڈلفیا کی یونیورسٹی میں ہونیوالی ریسرچ کے مطابق شہروں میں پائپوں کے ذریعے پانی کی فراہمی سے پہلے ہی پانی گدلا ہوچکا ہوتا ہے جسے کئی ملکوں میں صاف کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی جاتی۔

شیئر: