Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

ماسکو: اہم شاہراہوں پر شاہ سلمان کی تصاویر آویزاں

ماسکو.... روس کے دارالحکومت ماسکو کی اہم شاہراہوں پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تصاویر آویزاں کر دی گئی ہیں۔ روسی میگزین "رشین ویو" نے اپنے تازہ شمارے کے سرورق پر بھی شاہ سلمان کی تصویر شائع کی ہے۔ میگزین کی ٹائٹل اسٹوری سعودی عرب روس تعلقات کے حوالے سے ہے۔ تازہ شمارے میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے گزشتہ دورہ روس کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز آئندہ دنوں روس کا دورہ کریں گے۔

شیئر: