Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

ہاکی ایشیا کپ بنگلہ دیش میں کھیلا جائے گا

اسلام آباد: مینز ہاکی ایشیا کپ 12 سے 22 اکتوبر تک بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں7 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں بنگلہ دیش، ہند، جاپان، ملائیشیا، عمان، پاکستان اور جنوبی کوریا شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم ہند میں ہونے والے 2018 ء ورلڈ کپ کےلئے کوالیفائی کرے گی۔

شیئر: