Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

غیر ملکی کرونا کے مرض میں مبتلا

جدہ..... وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جدہ میں کرونا وائرس میں مبتلا نیا مریض ریکارڈ پر آیا ہے ۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے درمیان کرونا کے کسی مریض کی موت کی اطلاع نہیں ملی ۔ نیا مریض 51سالہ غیر ملکی ہے ۔ اس کی حالت نازک ہے ۔ سرکاری اسپتال میں زیر علاج ہے ۔

شیئر: