Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

قطر کے خلاف مزید ثبوت

ابوظبی..... متحدہ عرب امارات میں الاخوان کی خفیہ تنظیم کے ایک رہنما عیسیٰ بن خلیفہ السویدی نے بتایا ہے کہ تنظیم کے مفرور ارکان ہنگامی منصوبے کے مطابق دوحہ پہنچ گئے ۔انہوں نے متحدہ عرب امارات اور خلیج کے دیگر ملکوں کے امن و استحکام کو سبوتاژ کرنیوالے دوحہ کے دہشتگرد فورموں کو طشت ازبام کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان دہشتگرد تنظیم کا پہلا ہدف ہیں ۔ خلیج میں اخوان کا رابطہ دفتر قطر کی مدد سے کام کر رہا ہے ۔

شیئر: