Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 21 ستمبر ، 2025 | Sunday , September   21, 2025
اتوار ، 21 ستمبر ، 2025 | Sunday , September   21, 2025

گوگل نے نفرت انگیز مواد پھیلانے پر گیب ایپ کو ختم کر دیا

نفرت انگیز مواد پھیلانے پر گوگل نے گیب ایپ کو ختم کر دیا۔آلٹ رائٹ تنظیم کی جانب سے سوشل نیٹ ورک گیب کو نفرت انگیز مواد پھیلانے کے لئے استعمال کیا جا رہا تھا جس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گوگل نے پلے اسٹور سے ایپ کو ختم کر دیا ہے۔گوگل کا کہنا ہے کہ گیب کو پالیسی کی خلاف ورزی کرنے کے باعث ختم کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پچھلے سال لانچ ہونے والی گیب ایپ کے زیادہ تر یوزر وہ تھے جنہیںٹویٹر اور فیس بک نے نفرت انگیز مواد پھیلانے کی وجہ سے بلاک کر دیا تھا۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: