Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

نورہ الشھری کے پکوانوں نے دھوم مچادی

تنومہ .... سعودی خاتون ام نورہ الشھری نے عسیر گورنریٹ و میونسپلٹی اور محکمہ سیاحت کے سائبان تلے منعقد ہونیوالے ” تنومہ سمر فیسٹیول “ کے شائقین میں لذیذ پکوان کے ذریعے دھوم مچادی۔ام نورہ عربی پراٹھے ، بریانی اور مقامی پکوان کا اسٹال کھولے ہوئے ہیں۔

شیئر: