Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

قطری عازمین سے سعودیوں کااظہار محبت

مکہ مکرمہ .... سعودی شہری سلویٰ بری سرحدی چوکی پہنچنے پر قطری عازمین کیلئے بچھ گئے۔ انہوں نے اپنے بھائیوںکا پرجوش خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ آپ لوگ ہمارے دلوں میں بستے ہیں۔ قطری عازمین نے پرجوش خیر مقدم پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے سعودی عرب پہنچنے پر جو کچھ دیکھا وہ ناقابل یقین ہے۔ ہمیں غیر معمولی پیار ملا۔سلویٰ بری سرحدی چوکی پر قطری عازمین کو مطلوب تمام اانتظامات نہایت شاندار ہیں۔ خادم حرمین شریفین کے خرچ پر قطری عازمین حج کررہے ہیں۔

شیئر: