Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

قطر پر قذافی کے قتل کا الزام

دمام .... لیبیا میں انسانی حقوق کی قومی کمیٹی نے فوجداری کی عالمی عدالت سے درخواست کی ہے کہ قذافی اور اسکے بیٹے المعتصم کے قتل کی تحقیقات کرائی جائے۔ لیبیا کی قومی کمیٹی کا کہنا ہے کہ اکتوبر 2011ءمیں ان دونوں کو قید کرکے قتل کیا گیا۔ اس جرم میں ملوث مقامی علاقائی اور بین الاقوامی فریقوں کا احتساب کیا جائے۔ لیبیا کی قومی کمیٹی نے الزام لگایا ہے کہ اس جرم میں قطر اور فرانس کی حکومتیں ملوث ہیں۔
 

شیئر: