Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

104سالہ انڈونیشی خاتون عازم حج

ریاض.... امسال 104سالہ انڈونیشی خاتون بایق ماریا فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے ارض مقدس پہنچ گئیں۔ جدہ میں انڈونیشی قونصل جنرل محمد شریف الدین نے اطمینان دلایا کہ انڈونیشی خاتون بخیر و عافیت ہیں اور وہ کسی مشکل کے بغیر حج کے شاعرادا کریگی۔
 

شیئر: