Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

تمام ہوائی اڈوں میں قطری عازمین کو سہولت فراہم کی جائے گی

ریاض: محکمہ شہری ہوا بازی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ دمام کے کنگ فہد انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور الاحساءکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مدیران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ قطری عازمین کو بہترین خدمات فراہم کریں۔ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ جدہ اور امیر محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ مدینہ منورہ بھی شاہ سلمان اور نائب الملک کے حکم کی تعمیل میں قطری عازمین کو سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔
 

شیئر: