Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

مدینہ: ریستوران کے خلاف کارروائی

مدینہ منورہ ( یوسف بلوچ)مدینہ منورہ میونسپلٹی کے اہلکاروں نے حفظان صحت کے ضوابط کی پابندی نہ کرنے پر حجاج کرام کو کھانا فراہم کرنے والے ریستوران کیخلاف کارروائی کی ، صفائی کی پابندی نہیں کی جا رہی تھی، غذائی اشیاءغیر معیاری طریقے سے ذخیرہ کی گئی تھیں۔

شیئر: