Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

7انشورنس کمپنیاں بند

ریاض.... 7انشورنس کمپنیوں نے اپنی سرگرمیاں بند کردیں ۔ سعودی عربین مانیٹرنگ اتھارٹی نے ان کمپنیوں کو مارکیٹ سے اپنا کام سمیٹنے کی منظوری دیدی۔ کمپنیاں سرگرمیاں معطل کرنے کے باوجود اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کی پابند ہوں گی۔ 

شیئر: