7انشورنس کمپنیاں بند جمعرات 17 اگست 2017 3:00 ریاض.... 7انشورنس کمپنیوں نے اپنی سرگرمیاں بند کردیں ۔ سعودی عربین مانیٹرنگ اتھارٹی نے ان کمپنیوں کو مارکیٹ سے اپنا کام سمیٹنے کی منظوری دیدی۔ کمپنیاں سرگرمیاں معطل کرنے کے باوجود اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کی پابند ہوں گی۔ انشورنس بند کمپنی ریاض شیئر: واپس اوپر جائیں