Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

مشیروں اور معاون خصوصی کو ذمہ داریاں تفویض

اسلام آباد...وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے مشیروں اور معاون خصوصی کو ذمہ داریاں تفویض کردیں۔شاہد خاقان نے سردارمہتاب کو ہوابازی، جام معشوق علی کو امور ارسا، انجینئرامیر مقام کو سیاسی امور، عرفان صدیقی کو قومی تاریخ اور ثقافتی ورثہ کے لئے مشیر مقرر کیا ہے۔ ڈاکٹر آصف کرمانی سیاسی امور، مفتاح اسماعیل معاشی امور، ادارہ جاتی اصلاحات کیلئے خواجہ ظہیر احمد، بیرسٹر ظفر اللہ خان قانونی امور جب کہ ڈاکٹرمصدق ملک میڈیا امور کے لئے معاون خصوصی ہوں گے۔ تمام کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا۔

شیئر: