Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

پاک فضائیہ کا طیارہ گرکرتباہ،پائلٹ زخمی

سرگودھا ... پاک فضا ئیہ کا تربیتی طیارہ جمعرات کو سرگودھا کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔پائلٹ زخمی ہوگیا۔ ایف سیون پی جی طیارہ کوئٹہ کے سمنگلی ایئر بیس سے معمول کے مطابق تربیتی پروازپر تھا تاہم طیارہ سرگود ھاکے علاقے بھاگٹانوالہ کے قریب کھیتوں میں گرا اور اس میں آگ لگ گئی۔ پائلٹ کو زخمی حالت میں ریسکیوکرلیا گیا ۔حادثے کی تحقیقات کے لئے انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ 9 اگست کو بھی پاک فضائیہ کا تربیتی ایف سیون طیارہ فنی خرابی کے باعث میانوالی سبزہ زار کے قریب گر کر تباہ ہوگیا تھا۔ پائلٹ محمد ذیشان جاں بحق ہوگئے تھے۔

 

شیئر: