Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

مدینہ منورہ:ریستوران کے خلاف کارروائی

مدینہ منورہ(یوسف بلوچ) مدینہ منورہ میونسپلٹی کے افسران نے امیر عبدالمجید اسٹریٹ پر واقع ایک مشہور ہوٹل کو کھانا سپلائی کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ یہ کام ایک ریستوران کے توسط سے انجام دیا جا رہا تھا۔ چھاپہ مارنے پر 14خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آئیں۔ 
 

شیئر: