Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

قطری عازمین کو مفت موبائل سمیں دی جائیں گی، ایس ٹی سی

ریاض: ارض مقدس آمد پر تمام قطری عازمین کو موبائل سمیں مفت دی جائیں گی۔ سعودی اتصالات کمپنی (ایس ٹی سی) نے اعلان کیا ہے کہ قطری عازمین شاہی مہمان ہیں جنہیں مملکت آمد پر مفت سمیں دی جائیں گی۔ ایس ٹی سی اعلامیہ میں مزید کہاہے کہ قطری عازمین کا بری اور فضائی سرحدوں پر شاندار استقبال کیا جائے گا۔ ہم انہیں ان کے دوسرے وطن میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: