Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

خمیس مشیط: 4ایشیائی نکال لئے گئے

خمیس مشیط .... خمیس مشیط میں موسلا دھار دار بارش کے باعث الرصراص محلے میں سیلاب آگیا۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے وہاں محصور 4ایشیائی شہریوں کو کشتی کے ذریعے نکال کر محفوظ جگہ منتقل کردیا۔

شیئر: