Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مودی کی سب سے چھوٹی تقریر

نئی دہلی۔۔۔۔منگل کو یوم آزادی کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے لال قلعہ پرپرچم کشائی کی اور ملک کے عوام سے خطاب کیا۔وزیر اعظم مودی طویل تقریروں کے حوالے سے معروف ہیں تاہم اس مرتبہ انہوں نے سب سے مختصر تقریر کی جس کا دورانیہ54منٹ تھا۔

شیئر: