Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
تازہ ترین

نوازشریف کوپارٹی صدارت سے روکنے کا حکم چیلنج

  لاہور... لاہورہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو پارٹی صدارت سے روکنے کےلئے الیکشن کمیشن کے حکم کوچیلنج کردیا گیا۔شہری محمد امین کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیاکہ پانا مہ فیصلے کے تحت نواز شریف کو پارٹی صدارت کیلئے بھی نااہل قرار دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پولیٹیکل پارٹیز آرڈر کی دفعہ 5 کے تحت فیصلہ جاری کیا ۔پولیٹیکل پارٹیز آرڈر کی دفعہ5 آئین کے آرٹیکل 17 سے متصادم ہے۔اسے کالعدم قرار دیا جائے۔

 

شیئر: