Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

دمام: کنگ فہد روڈ12دن کیلئے بند

دمام .... مشرقی ریجن کے محکمہ ٹریفک نے اعلان کیا ہے کہ دمام میں 11ویں چوراہے پر کنگ فہد پل کا مغربی راستہ 12دن کیلئے بند ہوگا۔ جمعرات 25ذیقعدہ، مطابق 17اگست سے عملدرآمد ہوگا۔اصلاح و مرمت کی وجہ سے یہ راستہ بند کیا جارہا ہے۔

شیئر: